دھنک تیرے بدن کی از ڈاکٹر اظہار اﷲ اظہار
نام کتاب: دھنک تیرے بدن کی مصنف: ڈاکٹر اظہار اﷲ اظہار سال اشاعت: ۱۵ فروری ۲۰۰۶ء صفحات: ۲۲۷ قیمت:۱۲۰ پبلشر: الوجدان، پاکستان تبصرہ : ڈاکٹربادشاہ منیر بخاری ‘‘دھنک تیرے بدن کی’’ اظہار اﷲ اظہار کا شعری مجموعہ ہے ۔ اظہار اس سے پہلے بھی کئی شعری مجموعے شائع کرچکے ہیں ، شعبہ تدریس سے وابستہ اظہار کی تربیت علمی ماحول میں ہوئی ہے ،عربی سے محبت اور تربیت ان کو ورثہ میں ملی ہے ۔ اور یہی تربیت ان کی شاعری میں بھی نظر آتی ہے ، … مزید پرھئے