افسانیات از عابد سہیل

افسانیات از عابد سہیل

کتاب “افسانیات” تحریر عابد سہیل. مرتبہ بیگم نصرت عابد سہیل زیر نظر کتاب چند نظریاتی مضامین ، چند افسانوں، ایک ناول کے ترجمے (یعنی ایچ۔جی ویلز H.G. Wells) کے ناول The Invisible Manکے ترجمے) ، اردو ملاقاتوں پر مشتمل ہے۔ ان ملاقاتوں میں زیادہ تر افسانے ہی کے فن پر … مزید پرھئے

خُطباتِ گارساں دتاسی از ڈاکٹر سید سلطان محمود حسین

خُطباتِ گارساں دتاسی از ڈاکٹر سید سلطان محمود حسین

خُطباتِ گارساں دتاسی از ڈاکٹر سید سلطان محمود حسین۔ پبلشر مجلسِ ترقی ادب کلب روڈ لاہور زیر نظر کتاب مشہور فرانسیسی اردو پروفیسر اور ماہر لسانیات ” گارسین دتاسی ” کے حالات زندگی اور اُس کے کام کے بارے میں ایک مقالہ ہے جسے ڈاکٹر سلطان محمود حسین نے اپنے، … مزید پرھئے

گارساں دتاسی کے تمہیدی خُطبے

گارساں دتاسی کے تمہیدی خُطبے از انجمن ترقی اردو ہند

گارساں دتاسی کے تمہیدی خُطبے از انجمن ترقی اردو ہند زیرنظر کتاب “گارساں دتاسی کے تمہیدی خُطبے” مشہور فرانسیسی ماہرِ لسانیات پروفیسرجوزف گارسین دتاسی کے تمہیدی خطبات کا مجموعہ ہے جو ہندوستانی زبان (اردو) کے درس کے آغاز پر ہر سال دئے جاتے تھے۔ اس مجموعے میں 1850ء تا 1855ء … مزید پرھئے

مقالاتِ گارساں دتاسی جلد اول

مقالاتِ گارساں دتاسی جلد اول

مقالاتِ گارساں دتاسی جلد اول از انجمن ترقی اردو پاکستان زیر نظر کتاب مشہور فرانسیسی پروفیسر ماہر لسانیات جوزف گارسن دتاسی کے سالانہ تقاریر کا مجموعہ ہے ۔ مستشرقین میں سے جو اردو سے محبت کرتے تھے اور اس کے فروغ کے لیے کوشاں تھے، اُن میں فرانسیسی اسکالر جوزف … مزید پرھئے

حرفِ چند از جمیل الدین عالی

حرفِ چند از جمیل الدین عالی

کتاب حرفِ چند تحریر جمیل الدین عالی زیر نظر کتاب “حرفِ چند ” جمیل الدین عالی کا مختلف کتابوں کے لئے لکھے گئے مقدمات اور پیش لفظ کا مجموعہ ہے ۔ جمیل الدین عالی نے بابائے اردو مولوی عبد الحق کی وفات کے بعد اُنہی کے طرز پر کتابوں کے … مزید پرھئے

پشتو متلونہ از محمد دین ژواک

پشتو متلونہ از محمد دین ژواک

پشتو متلونہ محمد دین ژواک کی مرتب کردہ کتاب ہے۔ اس کتاب میں بڑی تعداد میں پشتو کہاوتیں (متلونہ) حروف تہجی کے لحاظ سے درجہ کی گئی ہے۔ پشتو زبان کے یہ کہاوتیں اور محاورے نہ صرف عقل سے بھر پور ہیں بلکہ یہ ثقافت ، معاشرے اور ان کو … مزید پرھئے