محاضرات معیشت و تجارت از ڈاکٹرمحموداحمدغازی
محاضرات معیشت و تجارت از ڈاکٹرمحموداحمدغازی سلسلہ محاضرات کی یہ چھٹی جلد ہے جو پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے پیش کی جارہی ہے۔ اس جلد کا موضوع معیشت و تجارت کے بارے میں شریعت کے احکام کا ایک عمومی اور اجمالی تعارف ہے۔ آج کی دُنیا میں معیشت و تجارت اور … Read more