Category: ارسطو سے ایلیٹ تک از جمیل جالبی، تاریخ، سوانح عمری

ارسطو سے ایلیٹ تک از جمیل جالبی

کتاب کا نام: ارسطو سے ایلیٹ تک مصنف: جمیل جالبی کیٹگری: تاریخ، سوانح عمری، اس کتاب میں ارسطو سے لیکر جدید دور کے ماڈرن شاعر ٹی۔ایس ایلیٹ تک مشہور و معروف شعراء دانشوروں، سائنسدانوں ، معاشیات دانوں، اور مصنفیں کی سوانح عمری اور اُن کی تصانیف کے بارے مکمل معلومات فراہم کی گئی ہے۔