کالاش، وادی کافرستان کا ایک ڈرامائی سفر از مستنصرحسین تارڑ
“کالاش”، وادی کافرستان کا ایک ڈرامائی سفر، ایک اردو سفرنامہ ہے جسے مستنصر حسین تارڑ نے لکھا ہے، جو ایک معروف پاکستانی مصنف،سیاح، اداکار، اور ڈرامہ نگار ہے۔ کتاب میں مصنف نے کافرستان کی وادی تک کے سفر کو بیان کیا ہے.کافرستان جسے اب کالاش ویلی کے نام سے جانا جاتا ہے ایک دور افتادہ وادی ہے جو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے چترال میں ہندوکش پہاڑی سلسلے میں واقع ہے۔ یہ کتاب تارڑ کی اس علاقے، اس کے لوگوں، ان کے رسوم و رواج اور ان کے طرز زندگی کی بارے میں ایک دلچسپ تحریر ہے۔ کالاش … مزید پرھئے