تیرے شہرمیں از سیدعقیل شاہ

تیرے شہر میں از سیدعقیل شاہ۔ تیرےشہرمیں سید عقیل شاہ کا  چوتھا مجموعہ کلام  ہے۔ اس سے پہلےاُن کے تیں کتابیں یعنی شعری مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔  جن کے نام نیچے موجود ہیں۔ چلوپھرلوٹ جاتے ہیں تھک گئی آنکھ سرد موسم کی ریزہِ خواب سید عقیل شاہ پاکستان کے شہر سرگودھا سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان شاعرہیں۔ اس لئے اُنکی شاعری میں محبت کی شیرینی اور جوش و خروش کا عنصر نمایاہوتا ہے۔اُن کاکلام مختلف رسائل میں بھی چھپ چکا ہے جن میں احوال لاهور گوشہِ ادب اور ہندستان سے دربھنگہ ٹائم شامل ہیں۔ اُن کی تمام کتابیں  اُن … مزید پرھئے