کس جہاں کا زر لیا ناول از عمیرہ احمد
اردو ناول “کس جہاںکا زرلیا” تحریر عمیرہ احمد کس جہاں کا زر لیا محبت ، خیانت ، دھوکہ ، فریب اور قربانی کے جذبات پر مشتمل ایک عمدہ کہانی ہے۔ فاروق اور شہلا محبت میں دیوانے ہیں لیکن فاروق کی مالی حیثیت اور ذمہ داریاں اُن دونوں کا ملنا ناممکن … مزید پرھئے