آزادی کے بعد اردو سفرنامہ از سعید احمد
آزادی کے بعد اردو سفرنامہ، تنقید و تجزیہ از سعید احمد زیرنظر کتاب “آزادی کے بعد اردو سفرنامہ، تنقید و تجزیہ” جناب سیعداحمد صاحب کی تحریر ہے۔ اس کتاب میں مصنف نے اردو سفرنامہ کی تاریخ کا احاطہ کیا ہے اور آزادی کے بعد کے اہم سفر ناموں کا تنقیدی جائزہ بھی لیا ہے۔ سفرنامہ وہ معتبر و دقیع صنفِ نثر ہے جس میں قاری کی دلچسپی کے تمام وسائل موجود ہوتے ہیں۔ اس میں افسانوی انداز اور بیان بھی ہوتا ہے۔ تحیرخیزی اور پُراسراریت بھی ہوتی ہے۔ تاریخ کی صداقت بھی ہوتی ہے۔ مکتوب، ڈائری، روزنامچے اور خودنوشت کی … مزید پرھئے