شمشیر کا قرض ناول از خان آصف
شمشیر کا قرض تاریخی ناول از خان آصف ظہیرالدین بابر تاریخ کا ایک روشن باب اور عزم و ہمت کی چٹان تھا۔ جس نے ہندوستان میں مغل مملکت کی بنیاد رکھی۔ ماضی کے اوراق پلٹ کر دیکھیں تو منگولوں کے اس فرزندِ جلیل نے اپنے آباء و اجداد کی تاریخ ہی بدل ڈالی۔ خان آصف کا یہ ناول ازبکستان کے شہر فرغانہ میں پیدا ہونے والے اسی عظیم الشان شہنشاہ کے حالات زندگی ، جدوجہد اور فتوحات کے بارے میں ہے۔ یہ وہی شہنشاہِ ذی وقار تھا جس کے بزرگوں نے جبرو ستم کی لاتعداد فصلیں بوئیں۔ مگر اُس نے … مزید پرھئے