پاکٹ مار ناول مکمل از ایم الیاس

پاکٹ مار ناول مکمل 2 جلد از ایم الیاس اردو ناول پاکٹ مار مکمل 2 جلدیں۔ تحریر ایم الیاس۔ یہ کہانی نئے عہد کے سکندر اعظم کی کہانی ہے جو ایک جیب تراش تھا۔ جیب تراش ایک فن کار ہوتا ہے۔ اس سے کون واقف نہیں ہے۔ وہ زندگی کے تمام راستوں پر ملتا ہے۔ جس طرح ہر آدمی کے سینے میں ایک دل ہوتا ہے اس کے سینے میں بھی دل تھا۔ یہ ایک جیب تراش کے دل اور اسکے نازک جذبوں کی ایک اچھوتی کہانی ہے۔ یہ دل گداز کہانی آپ کو بہت متاثر کرے گی۔ ناول آنلائن … مزید پرھئے