نظریاتی جنگ کے محاذ از مولانا محمد اسماعیل ریحان
کتاب “نظریاتی جنگ کے محاذ” تحریر از مولانا محمد اسماعیل ریحان عالمِ اسلام پر مغرب کی فکری یلغاروںاور نظریاتی جنگ کے مختلف محاذوں کو طشت ازبام کرنے والی مفصل کتاب۔مولانا اسماعیل ریحان نے اس کتاب میں استشراق، استعمار، تنصیر، عالمگیریت اور سیکولرازم سمیت مختلف طاغوتی ازموں کا بے لاگ تجزیہ پیش کیا ہے۔ استشراق، استعمار، تنصیر، عالمگیریت اور سیکولزازم کیاہے؟ مسلمان دنیا میں اس طرح زبوں حال کیوں ہیں؟ مسلم حکمران متحد کیوں نہیں ہوتے؟ جگہ جگہ علاقائی، لسانی اور فرقہ ورانہ فسادات کیوں ہوتے ہیں؟ ان تمام سوالات کے تفصیلی جوابات اس کتاب میں موجود ہیں۔ مولانا محمد اسماعیل … مزید پرھئے