عابدکینٹ میٹریامیڈیکا گائیڈ از ڈاکٹر عابد

عابدکینٹ میٹریامیڈیکا گائیڈ از ڈاکٹر عابد

عابدکینٹ میٹریامیڈیکا گائیڈ از ڈاکٹر عابد۔ نظرثانی حکیم و ڈاکٹر احمدمسعود ایم۔اے۔ ہومیو پیتھی علاج بالمثل ہے یعنی جس دوا کی بیشتر علامات خاص کر مخصوص علامات مریض کی اپنی علامات سے مطابقت رکھتی ہوں، وہی دوا اس مریض کے لئے شفا بخش ہوگی۔ اس حقیقت کے پیش نظر یہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ صرف اور صرف ہومیوپیتھک میٹریا میڈیکا (خواص الادویہ) کا پورا علم مکمل ہومیوپیتھک معالج بنانے کا ضامن ہوسکتاہے۔ جب سے ہومیوپیتھک طریقہ علاج کی عظیم دریافت منظر عام پر آئی ہے اس وقت سے اب تک ہومیوپیتھک خواص الادویہ پر مبنی ان گنت مٹیریا میڈیکا … مزید پرھئے