فیبریکیشن از اظہر محمود اعوان
اردو کتاب فیبریکیشن مصنف اظہر محمود اعوان۔ فیبریکیشن بہت سے صنعتی اداروں کے لیے ایک لازمی پہلو ہے، اور مکینیکل اہلکاروں کی ایک بڑی تعداد اس شعبے سے وابستہ ہے۔ تاہم، یہ دیکھا گیا ہے کہ کتابی شکل میں اردو زبان میں فیبریکیشن سے متعلق تحریری مواد بہت کم ہے۔ یہ اُن کم پڑھے لکھے اور اردو بولنے والے ہنرمندوں کے لیے ایک اہم چیلنج ہے جو فیبریکیشن کے شعبے سے وابستہ ہیں اور اس سے اپنا روزگار کماتے ہیں۔ اس چیلنج سے نمٹنے کے لئے اظہر محمود اعوان نے اردو میں فیبریکیشن کے موضوع پر ایک جامع کتاب لکھی … مزید پرھئے