بیاضِ اجمل از حکیم حافظ اجمل خان
کتاب بیاضِ اجمل از حکیم حافظ اجمل خان بیاض اجمل جناب حکیم حافظ اجمل خان صاحب کی تصنیف ہے. تشخیص و تجویز مسیح الملک اور بیاض اجمل اس کتاب کے تین حصے ہیں۔ حصہ اول میں ارشاداتِ اجمل، حضرت مسیح الملک کی سوانح حیات، طبی و سیاسی کارنامے ، اور نبض کے متعلق معلومات ہیں۔ حصہ دوم، معالجاتِ اجمل کے تحت امراض کی تشخیص و تجویز، تمام امراض کے انگریزی نام، ہر مرض کی ماہیت، اقسام ، علامات اور اسباب کا تفصیلی ذِکر ہے۔حصہ سوم، بیاضِ اجمل میں وہ تمام نُسخہ جات جو حضرت مجدد طب مسیح الملک حکیم حافظ … مزید پرھئے