عنبراورڈسکومُردے ناول از اے حمید
عنبراورڈسکومُردے ناول از اے حمید عنبراورڈسکومُردے، عنبر ناگ اور ماریا کی واپسی سیریز ناول نمبر67۔ مصنف اے حمید بچوں کے اس قسط وار ناول کا ہیرو عنبر پانچ ہزار سال سے زندہ ہے۔ قبرستان میں ایک جادوگر نے اسے بتایا تھا کہ تم کبھی نہیں مروگے۔ عنبر بادبانی جہاز پر سمندری طوفان کا مقابلہ کرتا سب سے پہلےمردہ روحوں کے جزیرے میں پہنچتا ہے۔ یہاں ایک لڑکا ناگ اس سے آن ملتا ہے۔ وہ اصل میں ایک سانپ ہے اور جب چاہے لڑکا بن جاتا ہے۔ ماریا ایک ایسی لڑکی ہے جو اہرام مصر کے ایک تہہ خانے کی قبر … مزید پرھئے