آو ہم پہلا قدم دھرتے ہیں ناول از عمیرہ احمد

آو پہلا قدم دھرتے ہیں ناول از عمیرہ احمد

اردو ناول “آو ہم پہلا قدم دھرتے ہیں” تحریر عمیرہ احمد آوہم پہلا قدم دھرتے ہیں عمیرہ احمد کا ایک اور شاہکار ناول ہے. یہ معیز نامی نوجوان کی کہانی ہے ، جو ایک کامیاب کاروباری آدمی ہے، جسے کامیاب ہونے کے لیے سخت محنت اور جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔ اس نے اور اس کی والدہ نے اپنے لالچی رشتہ داروں کے سرد اور ذلت آمیز رویے کو برداشت کیا. معیز شب و روز محنت کرکے کامیابی کی بلندی پر پہنچ جاتا ہے. یہ کہانی پہلے خواتین ڈائجسٹ میں شائع ہوئی ، اور بعد میں یہ کہانی عمیرہ احمد کی … مزید پرھئے