پریکٹس آف میڈیسن ڈاکٹر دولت سنگھ
کتاب: پریکٹس آف میڈیسن (Practice of Medicine) تصنیف: ڈاکٹر دولت سنگھ ایم-ڈی پریکٹس آف میڈیسن ہومیو پیتھک کے حلقے میں ایک لمبے عرصے سے معروف و مقبول رہی ہے ۔ اس کتاب کی افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کیوں کہ اس کے مقبول ہونے میں کوئی راز تو ضرور مضمر ہوگا ۔ یہ کتاب امراض اور ان کے علاج پر مبنی خاصی طویل کتاب ہے ۔ اس میں تقریبا انسانی تمام امراض کا احاطہ کیا گیا ہے ۔ کتاب دو فصل اور بیس ابواب پر مشتمل ہے ۔سب سے پہلے ہومیوپیتھک ادویات کے طریقہ استعمال پر بات کی … مزید پرھئے