نمازِ قضا شریعت کی روشنی میں از مفتی محمد شعیب اللہ خان

نمازِ قضا شریعت کی روشنی میں از مفتی محمد شعیب اللہ خان

کتاب : نمازِ قضاء شریعت کی روشنی میں۔ مصنف : مفتی محمد شعیب اللہ خان۔ نماز کی اہمیت و فرضیت سے کون مسلمان ناواقف ہوگا؟ اور اس کی فضیلت و عظمت سے کون منکر ہوگا؟ اس کے اہتمام پر وعدوں اور بشارتوں سے کون بے خبر اور اس کے ترک کرنے پر سخت دھمکیوں اور وعیدوں سے کون جاہل ہوگا۔ یہ ساری باتیں تقریباً ہر مسلمان پر روز روشن کی طرح واضح و آشکار ہیں۔ مگر پھر بھی بعض لوگ ترکِ نماز کے مرتکب ہوجاتے ہیں۔ کبھی بھول سے، کبھی کوئی عذر لاحق ہونے کے بنا پر اور کبھی محض … مزید پرھئے