مارشل لا کا سیاسی انداز از محمود علی خان چودھری
کتاب “مارشل لا کا سیاسی انداز” مولف محمود علی خان چودھری اس کتاب کے مطالعے سے واضح ہوتا ہے کہ اس کی تصنیف کا محرک نوجوانوں کے اذہان میں قانون کے احترام کو اجاگر کرنے اور پاکستان میں بارہا قانون کی بالادستی کے مجروح ہونے کے تباہ کن اثرات سے ان کو کماحقہ، آگاہ کرناہے۔ محمود علی خان چودھری پولیس کے اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے ہیں۔ وہ انسپکٹر جنرل پولیس، ڈائرکٹر جنرل وفاقی ادارہ تحقیق (ایف آئی اے) اور پھر سیکرٹری وزارت داخلہ رہے، اور اسی عہدے سے وہ جنرل ضیاء الحق کے مارشل لاء لگنے کے چند ماہ … مزید پرھئے