پانچ موتی ناول از سعید لخت

پانچ موتی ناول از سعید لخت

پانچ موتی ناول از سعید لخت پانچ موتی، پانچ دلکش اور اچھوتی کہانیوں کا دلنواز مجموعہ ہے۔ جس میں لکھنے والے نے اپنی تما ذہنی کاوشیں نچوڑ کر رکھ دی ہیں۔ پانچون کہانیاں جدید طرزِ تحریر اور ترقی یافتہ اسلوبِ نگارش کی مظہر ہیں۔ اور جدید ادب میں اپنا ایک الگ مقام رکھتی ہیں۔ آئیے ان پانچ کہانیوں کو تنقید کی کسوٹی پر پرکھیں۔ 1۔ آہ خزانہ:- ایک بالکل اچھوتی اور جدید طرز کی کہانی ہے۔ جس میں ایک وہمی اور خبطی نوجوان کی زندگی کی عکاسی کی گئی ہے۔ جس نے محنت و مشقت کی زندگی چھوڑ کر خیالی … مزید پرھئے