محبت مستقل غم ہے از ساغر صدیقی

محبت مستقل غم ہے از ساغر صدیقی

کتاب “محبت مستقل غم ہے” تحریر ساغر صدیقی محبت مستقل غم ہے ساغر صدیقی کی شاعری کا مجموعہ ہے جسے جناب وصی شاہ نے مرتب کیا ہے. یہ کتاب ساغر کے غزلوں اور دوسری سماجی و معاشرتی شاعری اور نظموں‌پر مشتمل ہے. ساغر کی شاعری میں آپ کو وہ سب کچھ ملتا ہے جسے آپ خود بھی بڑی شدت سے اپنے ارد گرد محسوس کررہے ہوتے ہیں. ساغر کی شاعری ہم سب کو اپنے دل کے بہت قریب اس لئے محسوس ہوتی ہے کہ ساغر کی شاعری دکھوں سے عبارت ہے اور زندگی چونکہ سر پر دکھوں کا تاج سجائے … مزید پرھئے