کتاب الرُوح از علامہ حافظ ابنِ قیم الجوزیہ

کتاب الرُوح، رُوح کا انسائیکلوپیڈیا ۔ تحریر علامہ حافظ ابنِ قیم الجوزیہ۔ مترجم مولانا عبدالمجیدصدیقی صاحب۔ رُوح کیا ہے؟ روح کہاں سے آتی اور کہاں جاتی ہے؟ کس طرح آتی اور کس طرح جاتی ہے؟ اس کے آنے سے جسم کس طرح آباد اور جانے سے کس طرح ختم ہوجاتا ہے؟ زیرنظر کتاب عالم اسلام کے مایہ ناز محقق اور مصنف علامہ حافظ ابن قیم کی گراں قدر تصنیف ہے جس میں علامہ صاحب نے قرآن و سنت کی روشنی میں رُوح سے متعلق 21 مختلف سوالات کے جوابات دئیے ہیں اور روح سے متعلق ہر زاویہ سے سیر حاصل … مزید پرھئے