ممی شہزادی ناول تحریر اے حمید

Mummy Shehzadi by A Hameed

ممی شہزادی ناول،عنبر ناگ ماریا   اور کیٹی خلا میں حصہ 48، موت کا تعاقب کی واپسی سیریز ناول نمبر148۔ مصنف اے حمید- عنبر ناگ ماریا کی پانچ ہزار سالہ سفر کی سننی خیز اور حیرت انگیز  طویل ترین تاریخی داستان۔

بچوں کے اس قسط وار ناول کا ہیرو عنبر پانچ ہزار سال سے زندہ ہے۔ قبرستان میں ایک جادوگر نے اسے بتایا تھا کہ تم کبھی نہیں مروگے۔ عنبر بادبانی جہاز پر سمندری طوفان کا مقابلہ کرتا  سب سے پہلےمردہ روحوں کے جزیرے میں پہنچتا ہے۔ یہاں ایک لڑکا ناگ اس سے آن ملتا ہے۔ وہ اصل میں ایک سانپ ہے اور جب چاہے لڑکا بن جاتا ہے۔

ماریا ایک ایسی لڑکی ہے جو اہرام مصر کے ایک تہہ خانے کی قبر سے اُسے ملتی ہے۔ وہ جادو کے اثر سے غائب ہے۔ وہ سب کو دیکھتی ہے مگر اُسے کوئی نہیں دیکھ سکتا۔

تینوں بہن بھائی بن کر اپنے حیرت انگیز، پراسرار اور خوفناک سفر پر نکلتے ہیں۔ بادشاہ مرجاتے ہیں مگر وہ تینوں زندہ رہتے ہیں۔

Related Post

یہ قسط وار ناول انسان کی ہزاروں سالہ تاریخ کے ہر دروازے سے گزر کر آگے بڑھتا چلاجاتا ہے۔تین سو قسطوں میں ایک مکمل اور سنسنی پیدا کرنے والی داستان۔ ہر ناول ایک مکمل دلچسپ اور پُراسرار کہانی۔ ہر کہانی کے کردار جیتے جاگتے محسوس ہوتے ہیں۔ ہر کہانی  ایک حیرت انگیز، سنسنی خیز اور پُراسرار تاریخی کہانی۔ہر ناول کا پلاٹ الگ تھلگ، اور اس کے ساتھ ساتھ تاریخی کردار بھی موجود ملے گا۔ یہی وجہ ہے کہ اب تک ان ناولوں کے کئی ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں ۔

ممی شہزادی عنبرناگ ماریا  خلائی سیریز48 اور موت کا تعاقب کی واپسی سیریز حصہ148قارئین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود ڈاؤنلوڈ لنک پر کلک کریں۔ شکریہ!

اس دلچسپ اور سنسنی خیز داستان کے گزشتہ اقساط کے لئے ،  موت کا تعاقب سیریز  ، موت کا تعاقب کی واپسی سیریز

اور خلائی سیریز  ملاحظہ کیجئے۔

یہاں سے ڈاؤنلوڈکریں۔