موت کی تاریخ از یاسر جواد

موت کی تاریخ از یاسر جواد

کتاب “موت کی تاریخ” از یاسر جواد۔ یہ کتاب انسان کے سب سے بڑے خوف یعنی “موت” کا تقافتی، سائنسی اور نفسیاتی مطالعہ پر مشتمل ہے۔ کتاب کے پہلے حصے میں موت کے مختلف تصورات اور نظریات کا مختصر خاکہ پیش کیا گیا ہے۔ دوسرا حصہ نفسیاتی تحقیقات اور مباحث پر مشتمل ہے۔ تیسرا حصہ ادب اور فن میں موت کی تصویر کشی پر مختصر مضامین پر مشتمل ہے، جب کہ چوتھا حصہ ایک سائنسدان کی موت کے مراحل کی سوانح عمری اور موت پر اہم لوگوں کے خیالات پر مبنی ہے۔ مغربی دنیا میں یہ بحثیں زور و شور … مزید پرھئے

فرشتوں کی تاریخ از یاسر جواد

فرشتوں کی تاریخ از یاسر جواد

فرشتوں کی تاریخ تحریر و تحقیق: یاسر جواد کتاب “فرشتوں کی تاریخ” فرشتوں کے بارے میں یہودیت، عیسائیت، اسلام اور دیگر مذاہب کے مختلف تصورات کا انتہائی دلچسپ ، معلوماتی اور تحقیقی جائزہ پیش کرتا ہے۔ تینوں بڑے وحدانیت پرست مذاہب اور بالخصوص اسلام میں فرشتے خُدا کے قاصد ہونے کے ناتے بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔ آسمان پر بیٹھے خُدا اور زمین پر بسنے والے انسانوں کے درمیان فرشتے ہی واحد وسیلہ ہیں۔ وہ مختلف مذہبی تجربات، رویا، مکاشفات، خوابوں، معجزات، کرشمات، غیبی امداد کے واقعات کی بہت سی کہانیوں اور الف لیلہ کے علاوہ اولیاء کے قصوں میں بھی … مزید پرھئے

اپنی ویب سائیٹ خود بنائیں از یاسر جواد

اپنی ویب سائیٹ خود بنائیں از یاسر جواد

اپنی ویب سائیٹ خود بنائیں از یاسر جواد اپنی ویب سائیٹ خود بنائیں، گیلن گرائمز کی انگریزی کتاب “مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج 2000 ایزی گائیڈ” کا اردو ترجمہ ہے جسے یاسر جواد نے ترجمہ کیا ہے۔ دس منٹ کے اسباق پر مشتمل یہ کتاب آپ کو اپنا ویب سائیٹ بنانے کے عمل میں مرحلہ بہ مرحلہ رہنمائی دیتی ہے۔ کتاب “اپنا ویب سائیٹ خود بنائیں” ہر اُس شخص کے لئے ہے جوفرنٹ پیج 2000 کی مدد سے ایک ویب سائیٹ بنانا چاہتا ہے یا پہلے سے موجود سائیٹ میں بہتری لانے کا خواہشمند ہے۔ آپ کے پاس فرنٹ پیج کے علاوہ … مزید پرھئے