جدیداُردوتنقید ، اصول و نظریات از ڈاکٹرشارب ردولوی

جدیداُردوتنقید ، اصول و نظریات از ڈاکٹرشارب ردولوی جدیداُردوتنقید، اصول و نظریات  چوتھا ایڈیشن۔ مصنف ڈاکٹر شارب ردولوی۔ اس مقالے پر مصنف کو لکھنؤ یونیورسٹی نے 1968ء میں ڈاکٹرآف فلاسفی کی ڈگری دی۔ مقالہ لکھنؤ یونیورسٹی کی اجازت سے پہلی بار 1968ء میں شائع ہوا۔ ڈاکٹرشارب رُدولوی اُردو کے مشہور نقاد ہیں۔ اور تنقید و عملی تنقید پر ان کی اب تک متعدد کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ وہ کئی عرصے تک دہلی یونیورسٹی سے وابستہ رہے اور ترقی اُردو بیورو، وزارتِ تعلیم حکومت ہند کے پرنسپل پبلیکیشن افیسر رہے ہیں۔ جدیداُردو تنقید، اصول و نظریات، ان کی ایک اہم تصنیف … مزید پرھئے