100 لفظوں کی 100 کہانیاں از ریحان کوثر

100 سو لفظوں کی کہانیاں از ریحان کوثر

100 لفظوں کی 100 کہانیاں ریحان کوثر کی لکھی ہوئی مختصر کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں ایک سو سماجی اور رومانوی افسانوی کہانیاں ہیں، جن میں سے ہر ایک صرف ایک سو الفاظ پر مشتمل ہیں۔ یہ کہانیاں سبق آموز ہونے اور قارئین کو متعلقہ زندگی کے اسباق … مزید پرھئے

رجالِ اقبال از عبدالرؤف عروج

رجالِ اقبال از عبدالرؤف عروج

رجالِ اقبال مولف عبدالرؤف عروج کتاب “رجالِ اقبال” میں عبدالرؤف عروج صاحب نے اقبال کی تحریروں، گفتگوؤں اور بیانات کی روشنی میں ان کے معاصروں، عقیدت مندوں اور دوستوں کا اجمالی و تعارفی تذکرہ کیا ہے۔ اقبالیات کے سلسلے میں یہ ایک مستند اور اہم کتابِ حوالہ ہے۔ یہ دراصل … مزید پرھئے

نشیب از عبداللہ حسین

نشیب از عبداللہ حسین

نشیب از عبداللہ حسین اردو ادب میں عبداللہ حسین کا نام کسی تعارف کا مختاج نہیں۔ اس کا ناول “اُداس نسلیں” برصغیر پاک و ہند کے طول و عرض میں قارئین سے خراجِ تحسین حاصل کرچکا ہے۔ لیکن عبداللہ حسین نے صرف ناول ہی کے میدان میں کامیابی کے جھنڈے … مزید پرھئے

باگھ ناول از عبداللہ حسین

باگھ ناول از عبداللہ حسین

اردو کلاسک ناول “باگھ” تحریر عبداللہ حسین باگھ عبداللہ حسین کا دوسرا ناول ہے جو اداس نسلیں کی اشاعت کے اٹھارہ سال بعد 1982 میں منظر عام پر آیا جس میں کشمیر کی آزادی پر توجہ دی گئی ہے۔ یہ تحریر کشمیر کی آزادی کے لئے مجاہدین کی کھیپ کی … مزید پرھئے

اُداس نسلیں از عبد اللہ حسین

اُداس نسلیں از عبد اللہ حسین

اُردو تاریخی ناول “اُداس نسلیں” از عبداللہ حسین اداس نسلیں، عبد اللہ حسین کا تاریخی ناول ہے جسے انہوں نے 1963 ء میں تحریر کیا ۔ ان کا یہ پہلا ناول ہی اردو ادب میں ان کے عروج کا باعث بنا۔ اس ناول نے اپنی اشاعت کے پہلے سال میں … مزید پرھئے

امرتا پریتم کے انمول افسانے

امرتا پریتم کے انمول افسانے - امرتا پریتم کے 100 منتخب افسانوں کا مجموعہ

امرتا پریتم کے انمول افسانے – امرتا پریتم کے 100 منتخب افسانوں کا مجموعہ امرتا پریتم کے انمول افسانے محترمہ امرتا پریتم نے کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں امرتا پریتم کے اردو زبان میں 100 شاہکار اردو افسانے شامل ہیں۔ امرتا پریتم کا شمار برصغیر کی ممتاز ادیبوں اور … مزید پرھئے

گارساں دتاسی کے تمہیدی خُطبے

گارساں دتاسی کے تمہیدی خُطبے از انجمن ترقی اردو ہند

گارساں دتاسی کے تمہیدی خُطبے از انجمن ترقی اردو ہند زیرنظر کتاب “گارساں دتاسی کے تمہیدی خُطبے” مشہور فرانسیسی ماہرِ لسانیات پروفیسرجوزف گارسین دتاسی کے تمہیدی خطبات کا مجموعہ ہے جو ہندوستانی زبان (اردو) کے درس کے آغاز پر ہر سال دئے جاتے تھے۔ اس مجموعے میں 1850ء تا 1855ء … مزید پرھئے