کرسٹل آئیز ناول از اجالا ناز
کرسٹل آئیز ناول، تحریر اجالا ناز یہ ایک کرائم مسٹری اور ہارر ناول ہے۔ کہانی کی شروعات ایک لڑکی جس کا نام انابیہ ہمدان ہے، کی گاڑی کا ایک سنسان سڑک پر اچانک خراب ہوجانے سے ہوتی ہے، جہاں وہ کچھ غیر حقیقی واقعات سے گزرتی اور ایک غیر معمولی مخلوق کو بھی دیکھتی ہے۔ اس کے دو دن بعد جب وہ اسے اپنا وہم سمجھ کر بھولنے کی کوشش کرتی ہے تو اچانک اسکے کزن کا ایک عجیب انداز میں ہونے والا قتل اس کے شک کو یقین میں بدل لیتا ہے ۔ قتل کی تحقیق کے لئے ایک … مزید پرھئے