دل کی دُنیا ناول از عصمت چغتائی
دل کی دُنیا ناول از عصمت چغتائی “دل کی دنیا” عصمت چغتائی کا ایک اور شاہکار سماجی اصلاحی ناول ہے۔ اپنے قلم کی ایک جنبش سے سو سو جادو جگانے والی مشہور افسانہ نگار عصمت چغتائی نے اس ناولٹ میں سماج کی فرسودہ روایات سے آزاد ہوکر “دل کی دنیا” آباد کی ہے۔ دل کی دنیا بظاہر چھوٹی سی دنیا ہے، مگر اس میں ان گنت محشر بپا ہیں۔ یہ ایک ایسی دوشیزہ کی کہانی ہے جسے شادی کے بعد شوہر نے چھوڑدیا تھا۔ جسے مذہب اور اس سے زیادہ سماج کی غلط روایتوں اور خاندانی قدروں کے درمیان راستہ … مزید پرھئے