اللہ کے سفیر از خان آصف

اللہ کے سفیر از خان آصف

کتاب “اللہ کے سفیر” تحریر خان آصف اللہ کے سفیر، اُن برگزیدہ بندوں کے واقعات ہیں جن کی وجہ سے انسان اشرف المخلوقات کہلاتا ہے۔ فتنوں سے بھری دنیا میں اولیاء کرام، اللہ کی روشن نشانیاں ہیں۔ یہ اللہ کے دوست ہیں۔ صوفیائے کرام نے اپنی بے پناہ ریاضت سے اسلام کی عملی تشریح پیش کی۔ پابندی کرکے دکھائی۔ لوگوں کے دلوں میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت ڈالی اور یہ سب اولیاء کرام نے اپنے عمل سے کیا۔ یہ بوریا نشین اپنی فطرت میں عجز و انکساری کا پیکر تھے۔ یہ انہی اللہ کے جاں نثاروں … مزید پرھئے

دلوں کے مسیحا از خان آصف

دلوں کے مسیحا از خان آصف

دلوں کے مسیحا از خان آصف کتاب “دلوں کے مسیحا” میں مصنف نے 14مشہور اولیاء کرام کے حالات و واقعات، اُن کے کرامات اور دین اسلام کی ترویج و تبلیغ کے لئے اُن کے خدمات بیان کئے ہیں. رسالت کا سلسلہ ختم ہوا۔۔۔۔ مگر کارِ رسالت جاری ہے۔ اور حشر اُٹھائے جانے تک جاری رہے گا۔ خیروشر کی کشمکش کا سلسلہ اُسی دن سے شروع ہوگیا تھا ، جب ابلیس نے حضرت آدم ؑ کو سجدہ کرنے سے انکار کردیا تھا اور وہ راندہ درگاہ ٹھہرا دیا گیاتھا۔ پھر ایسا ہی ہوا۔ اولادِ ابراہیمؑ بڑھتی چلی گھی۔ کچھ صراطِ مستقیم … مزید پرھئے

حیات یوسف از مولانا علامہ محمد صدیق ملتانی

حیاتَ یوسف از مولانا علامہ محمد صدیق ملتانی

کتاب “حیات یوسف” مولف مولانا علامہ محمد صدیق ملتانی حیاتِ یوسف حضرت یوسف علیہ السلام کی زندگی پر بصیرت افروز مقالہ از علامہ محمد صدیق ملتانی۔ اس کتاب میں حضرت یوسف ؑ کی پاکدامنی، حضرت یعقوبؑ کے علمِ غیب اور نکاحِ یوسفؑ و زلیخا کا حسین تذکرہ قُرآن و حدیث کی روشنی میں نہایت تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ حیات یوسف کتاب پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے پیش خدمت ہے. کتاب آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے. ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لنک سے استفادہ کریں. شکریہ یہاں‌سے ڈاؤنلوڈ … مزید پرھئے

اخون درویزہ بابا از میاں ظاہر شاہ قادری

Akhund Darweza Baba by Mian Zahir Shah Qadri

اخون درویزہ بابا از میاں ظاہر شاہ قادری. اخون درویزہ بابا کے متعلق مذہبی، تاریخی و ادبی واقعات کا انسائیکلوپیڈیا۔  برصغیر پاک و ہند میں دین اسلام کی نشرو اشاعت کے سلسلے میں جن اولیاء کرام، مشائح، عظائم، علائے حق اور صوفیائے دین نے خدمات انجام دیں ہیں ان میں حضرت اخون درویزہ کا نام بھی بڑی اہمت کا حامل ہے۔ دسویں صدی ہجری میں حدودِ قندھار سے لے کر برصغیر تک بحیثیت مجموعی افغان قوم کی حالت بےحد خراب تھی۔ انتہائی جہل کی وجہ سے حق و باطل میں تمیز مشکل ہوگئی تھی اور مسلمانوں کی مذہبی حالت مزید … مزید پرھئے

حیات پیر بابا از محمد شفیع صابر

Hayat e Pir Baba by Muhammad Shafi Sabir

کتاب “حیاتِ پیر بابا” تحریر محمد شفیع صابر حیاتِ پیربابا، شہنشاہِ خراساں، عوثِ زمان سید علی غواص ترمذیؓ المعروف ” پیربابا” کے حالاتِ زندگی کے بارے میں لکھی گئی پہلی مستند کتاب ہے۔ اس کتاب میں حضرتِ پیربابا کے زندگی کے تجربات اور ان کے بچپن ، تعلیم ،خدمات اور دینِ اسلام کے ترویج کے لئے جدوجہد وغیرہ جیسے جانکاری شامل ہیں۔ آپ کا اصل نام”سید علی غواص ترمذی” تھا۔ آپ سادات میں سے تھے۔ آپ کی پیدائش 908ھ بمطابق 1502ء میں کنڑ قندوز کے مقام پر ہوئی جسے پرانے زمانے میں” ترمذ” کے نام سے جانا جاتا تھا۔ آپ … مزید پرھئے

سوات نامہ د خوشحال خان خٹک

سوات نامہ د خوشحال خان خٹک

کتاب “سوات نامہ” مولف خوشحال خان خٹک سوات نامہ خوشحال خان خٹک کا سفرنامہ ہے جس اُنہوں نے خوبصورت وادی سوات کے سفر کی تفصیل بیان کی ہے پشتون جنگجو ہیرو٫ شاعر اور فلسفی خوشحال خان، خٹک قببیلے کے سردار تھے. مغلوں کے خلاف کئی لڑائیاں لڑیں. پٹھانوں کے یوسفزئ قبیلہ کے ساتھ بھی جنگ و جدل کا میدان گرم رکھا. مغلوں کے خلاف یوسفزیوں کو ساتھ ملانے کی کوششیں بھی کیں.اس مقصد کے لیے سوات بھی گئے اور وہاں چند مہینے قیام کیا. اس سفر سے پشتو ادب کو سوات نامہ کی شکل میں ایک کلاسیک کتاب مل گئی۔ … مزید پرھئے