فضائل عشرہ ذولحضہ اور احکام و مسائل عیدالاضحیٰ از حافظ صلاح الدین یوسف

فضائل عشرہ ذولحضہ اور احکام و مسائل عیدالاضحیٰ از حافظ صلاح الدین یوسف

کتاب: فضائل عشرہ ذولحضہ اور احکام و مسائل عیدالاضحیٰ مولف : حافظ صلاح الدین یوسف کفر و شرک اور جہالت و بدعات کی تاریکی میں بھٹکے ہوئے انسانوں کو صراطِ مستقیم پر لانے کے لئے ہر دور میں امت کے علماء کرام نے قابل قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور بنی نوع انسان کو صراطِ مستقیم پر لانے کے لئے تالیف اور دعوت و تبلیغ کے ذریعے سے اصلاح کی ہر ممکن کوشش کی ہے۔ انہی علماء کرام میں سے مشہور مفسر قرآن حافظ صلاح الدین حفظ اللہ ہیں۔ جنہوں نے پیش نظر رسالہ کتاب و سنت کی روشنی میں … مزید پرھئے

واقعہ معراج اور اس کے مشاہدات از حافظ صلاح الدین یوسف

واقعہ معراج اور اس کے مشاہدات از حافظ صلاح الدین یوسف

واقعہ معراج اور اس کے مشاھدات ایک تحقیقی جائزہ۔ مصنف حافظ صلاح الدین یوسف۔ واقعہ معراج حضور نبی کریم ﷺ کا عظیم معجزہ ہے جس کا ثبوت قرآنِ کریم اور احادیثِ صحیحہ دونوں میں ہے۔ لیکن نام نہاد مسلمانوں کا ایک گروہ ایسا ہے جو اسے ایک کشفی روحانی یا منامی (خواب کے) مشاہدات سے تعبیر کرکے اس کی معجزانہ حیثیت کا انکار کرتا ہے۔ ایک دوسرا گروہ ہے جو اس میں زیبِ داستان کے طور پر بہت سے بے سروپا روایات شامل کر کے اسے کچھ کا کچھ بنادیتا ہے۔ ظاہر بات ہے کہ یہ دونوں ہی گروہ افراط … مزید پرھئے

رسومات محرم اور سانحہ کربلا از حافظ صلاح الدین یوسف

    کتاب رسومات محرم اور سانحہ کربلا کتاب کا نام: رسومات محرم اور سانحہ کربلا مولف: جناب حافظ صلاح الدین یوسف یہ کتاب مصنف کے چند مضامین کا مجموعہ ہے جو مختلف اوقات میں ہفت روزہ ” الاعتصام” لاہور میں شائع ہوئے۔ ان سب مضامین کا موضوع ماہ محرم اور اس سے متعلقہ مباحث و مسائل ہیں۔ ایک فاضلانہ مقالہ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ کا بھی اس کی اہمیت اور موضوع کی مناسبت سے اس میں شامل کردیا گیا ہے۔ اس کتاب میں ماہ محرم کے مسائل کے ساتھ ساتھ واقعہ کربلا کے پس منظر پر بھی روشنی ڈالی … مزید پرھئے