مجاہد ناول مکمل گیارہ حصے از علی یار خان

مجاہد ناول مکمل گیارہ حصے. مصنف علی یار خان ناول مجاہد تحریر علی یار خان۔ جاسوسی ڈائجسٹ کا مقبول سلسلہ۔ ایک راندہ درگاہ قوم کی عیاریوں کا طلسم خانہ، ایک ٹھکرائے ہوئے قبیلے کی وحشتوں کا خوں رنگ فسانہ۔ جب آنکھیں آھن پوش ہوئیں، جب خونِ جِگر برفاب ہوا۔ آزمائش کی کڑی دھوپ میں ایک پاکستانی جانباز کا سفر۔ انسانی زندگی واقیات کا ایک عجائب خانہ ہے۔ جس طرح ایک چنگاری کبھی کبھی خرمن کو خاکستر کردیتی ہے۔ اس طرح کبھی کوئی معمولی سا واقعہ کسی کی زندگی کا پانسہ پلٹ دیتا ہے۔ سوچ کی نہج بدل دیتا ہے۔ یہ … مزید پرھئے