دُنیا کی قدیم ترین تاریخ مترجم یاسر جواد
دُنیا کی قدیم ترین تاریخ مترجم یاسر جواد۔ ہیروڈوٹس کی مشہور اور قدیم ترین تاریخی دستاویز کا اُردو ترجمہ. یورپ کا قدیم ترین تاریخ زیر نظر کتاب ’’ دنیا کی قدیم ترین تاریخ‘‘ بابائے تاریخ ہیرو ڈوٹس کی شہرہ آفاق اور قدیم تاریخی تصنیف”Histories” کا اردو ترجمہ ہے یہ ترجمہ یاسر جواد نے کیا ہے۔ یورپ کی اس قدیم ترین تاریخ میں مصنف نے ان متعدد برائیوں کا ذکر کیا ہے جو تین فارسی بادشاہوں کے ادوار حکومت میں یونان پر نازل ہوئی تھیں۔ ان تینوں بادشاہوں کا مجموعی عہد 424 تا 522 ق۔ م ہے۔ مصنف نے اس میں … مزید پرھئے