بورک مٹیریا میڈیکااردو از ڈاکٹر ولیم بورک
بورک مٹیریا میڈیکا اُردو ترجمہ ، جدید اضافہ 150 میڈیسن. مصنف: ڈاکٹر ولیم بورک. ترجمہ از ڈاکٹر احمدحسن عسکری محترم قارئین، زیر نظر کتاب بورک میٹریا میڈیکا کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب علم الادویہ کے خزانے کا قیمتی موتی ہے، جو عرصہ دراز سے ڈاکٹروں کے لئے علم کی شمع کے طور پر کام دے رہا ہے۔ اس سے قبل اس کے کئے تراجم مارکیٹ میں موجود ہیں۔ یہ ترجمہ بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے لیکن اس میں کچھ فرق ہے۔ وہ یہ کہ بعض تراجم میں ڈاکٹر ولیم بورک کی طرف سے درج غیر ہومیوپیتھک طبی … مزید پرھئے