لولاک از چندربھان خیال
کتاب ” لولاک” از چندربھان خیال لولاک کتاب جس کی تصنیف چندر بھان خیال نے کی۔ “لولاک” سیرت نبوی پر ایک طویل نظم ہے۔ اسے چھ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے، اور ہر باب کی موضوعاتی ضرورت کو سمجھتے ہوئے چار بحروں کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس نظم میں چندر بھان خیال نے حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی کے اہم سوانحی، تاریخی، اخلاقی اور روحانی حقائق کو ایک نئی اور منفرد انداز میں بڑی فنی نزاکت کے ساتھ بیان کیا ہے۔ ۔ انہوں نے اپنے قارئین کو بتایا ہے کہ حضور صلی اللہ … مزید پرھئے