قُرآن کریم میں رسُول اکرم ﷺ کاعالی مقام

Quran e Karim Main Rasulullah s.a.w Ka Aali Muqam By Mufti Abdur Rahman Kausar

قُرآن کریم میں رسُول اکرم ﷺ کاعالی مقام از مولانا مفتی عبدالرحمٰن کوثر مدنی اس کتاب میں قرآن حکیم سے اُن آیات کا انتخاب مع ترجمہ و تفسیر کیا گیا ہے جن میں اللہ تعالیٰ نے اپنے سب سے پیارے رسول حضرت محمدﷺ کے فضائل و مناقب بیان فرمائے ہیں۔ اور ترتیبِ قرآنی کے مطابق ان آیات کو جمع کیا گیا ہے۔ ان آیات میں تدبر کرنے سے آنحضرت ﷺ کا اللہ تعالیٰ کے یہاں سب سے زیادہ بلند مرتبہ اور سب سے اعلیٰ مقام خوب اچھی طرح واضح ہوجاتا ہے، اُردو زبان میں اپنے موضوع پر سب سے پہلی … مزید پرھئے