سوداگر ناول مکمل تین حصے از کاشف زبیر

Sodagar Novel by Kashif Zubair

اردو ناول “سوداگر” مکمل تین حصے۔ تحریر کاشف زبیر صاحب۔ نئے اُفق ڈائجسٹ میں شائع ہونے والا مشہور سلسلہ وار ناول کتابی شکل میں۔ سوداگر ایک ایسے نوجوان کی کہانی ہے جس نے دنیا میں آنکھ کھولی تو قتل و غارت گری، تباہی و بربادی اس کی منتظر تھی۔ اس کی زندگی کے لئے بھی کوئی جائے پناہ نہ تھی لیکن قدرت کو شاید اس سے کوئی اہم کام لینا مقصود تھا چنانچہ وہ زندہ رہا اور اپنے دشمنوں کے لئے ایک چیلنج ثابت ہوا۔ کوئی نہیں جانتا کہ کائنات میں وقوع پذیر ہونے والا کون سا واقعہ مستقبل میں … مزید پرھئے

اناڑی ناول مکمل 9 جلد تحریر احمداقبال

Anari Novel Complete 9 Volumes by Ahmad Iqbal

اناڑی ناول مکمل 9 جلد تحریر احمداقبال۔ خوبصورت و گل رنگ جذبوں سے گندھی ایک تیز رفتار کہانی۔ قسمت کے پھیر میں اُلجھے ایک نوجوان کی سرگزشت، حالات اور واقعات کا بہاؤ اسے دیارِ غیر لے گیا جہاں وہ اناڑی تھا مگر خود کو کسی کھلاڑی سے کم نہیں سمجھتا تھا۔ ایسا کھلاڑی جسے کسی بساط پر شکشت نہیں دی جا سکتی تھی۔ اس کا اناڑی پن اُسے کھلاڑیوں کے مقابل کا میابیاں دلاتا رہا۔اُسے پردیس راس آگیا تھا جہاں کی ہنگامہ خیزیاں اس کا دل لبھاتی تھیں مگر دوسری طرف دیس میں اُس کی لاٹری کھل گئی، ایسی لاٹری … مزید پرھئے

للکار ناول مکمل آٹھ حصے تحریر طاہر جاوید مغل

للکار ناول مکمل آٹھ حصے از طاہر جاوید مغل

للکار ناول مکمل آٹھ حصے تحریر طاہر جاوید مغل۔ ان عاشق پروانوں کا ماجرائے خاص جو للکا سننے اور للکارنے کے دھنی تھے۔ زمانہ قدیم سے عاشق وہ غبارِ خاک ہے جو یہاں سے وہاں اڑتا پھرتا ہے۔ خودداری اور انا کو بالائے طاق رکھ کر کوئے یا کے طواف میں محو رہتا ہے۔ مگر آج عشق کی اقدار میں تبدیلی وقت کی ضرورت اور حالات کا تقاضا ہے۔ جس نے عشق کا منظر نامہ بدل ڈالا ہے۔ کرداروں میں بھی تبدیلی آچکی ہے۔ سر پھرے عاشق نے اب ایسے شخص کا روپ دھارا جو اپنے جذبے اور شعور سے … مزید پرھئے

میں سانپ ہوں ناول از اے حمید

میں سانپ ہوں ناول از اے حمید

میں سانپ ہوں ناول ، عنبر ناگ ماریا موت کا تعاقب سیریز ناول نمبر 10 ۔ تحریر اے حمید۔ تاریخ کا لازوال سفر، عنبر، ناگ اور ماریا کے ساتھ ایسے کردار جو ہزاروں سال سے زندہ ہیں۔ فینٹسی، تجسس، دہشت اور جرم و سزا سے بھرپور۔ 100 ناولوں پر مشتمل ایک سدا بہار کہانی جو تاریخ کے ہر دور سے گزرکر آگے بڑھتا ہے۔ موت کا تعاقب سیرز کا یہ دسواں ناول ” میں سانپ ہوں ” پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے پیش خدمت ہے۔ ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ … مزید پرھئے

شطرنج ناول حصہ اول از ایم اے راحت

اردو ناول شطرنج حصہ اول تحریر ایم اے راحت۔ سن اشاعت 1987ء شطرنج جناب ایم اے راحت صاحب کا ایک اور طویل، سنسنی خیز اور دلچسپ ناول ہے۔یہ ناول زندگی کے ان لمحات سے کشید کی ہوئی کہانی ہے جب حالات انسان کو نیست و نابود کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور ہمت والے اس منہ زور وقت کو لگام ڈال دیتے ہیں۔ ایک نواجون کی حقیقت سے قریب تر داستانِ مسلسل۔ اردو ناول شطرنج حصہ اول ہم پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے آنلائن پیش کررہے ہیں۔ ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے … مزید پرھئے

نیلی جھیل کا خزانہ ناول از ستارطاہر

Neeli Jheel Ka Khazana by Sattar Tahir

نیلی جھیل کا خزانہ ناول نامدار اور بوبی کے کارنامے سیریز تحریر ستار طاہر کتاب نیلی جھیل کا خزانہ بچوں کے لئے دلچسپ، سنینی خیز اور حیرت انگیز جاسوسی ناول. بچوں کے لئے صاف ستھری اور سبق آموز جاسوسی ادب. ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے سہولت کے ساتھ پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے لئے دستیاب ہے. ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود ڈاؤنلوڈ لنک سے استفادہ کریں. شکریہ! یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں