پنڈارے ناول از قمر اجنالوی

پنڈارے ناول از قمر اجنالوی

پنڈارے تاریخی ناول از قمر اجنالوی پنڈارے ایک تاریخی ناول ہے جو قمر اجنالوی نے تحریر کیا ہے. اس ناول میں پنڈاروں‌ کی قتل و غارگری اور ڈکیتیوں‌کی داستان بیان کی گئی ہے. پنڈارے سفاک اور جرائم پیشہ افراد کا ایک گروہ تھا جو وسطی ہندوستان کے علاقوں میں اپنی … مزید پرھئے

بے منزل مسافر از اسلم راھی ایم اے

بے منزل مسافر از اسلم راھی ایم اے

بے منزل مسافر تاریخی ناول تحریر اسلم راھی ایم اے بے منزل مسافر آخری اُموی شہزادے عبدالرحمٰن الداخل کی داستانِ حیات ہے۔ بنو عباس کے ہاتھوں بنو اُمیہ کی تباہی اور قتل و غارت سے وہ کسی نہ کسی طرح بچ نکلا۔ دریائے فرات اور پھر افریقہ کی طرف بھاگا۔ … مزید پرھئے

نواب بہادر حیدر علی خان از الماس ایم.اے

نواب بہادر حیدر علی خان از الماس ایم.اے

نواب بہادر حیدر علی خان از الماس ایم.اے زیر نظر کتاب ایک تاریخی ناول ہے جو جنوبی ہندوستان کی ریاست “میسور” کے سلطان “حیدر علی خان” کی زندگی اور اُن کے کارناموں پر مبنی ہے، جنہوں‌ نے اپنی بہادری اور جوان مردی سے انگریزوں کے ساتھ ساتھ مرہٹوں اور نظام … مزید پرھئے

بیلی راجپوتاں کی ملکہ از نمرہ احمد

بیلی راجپوتاں کی ملکہ از نمرہ احمد

اردو ناول “بیلی راجپوتاں کی ملکہ” تحریر نمرہ احمد بیلی راجپوتاں کی ملکہ تاریخ کے دریچوں سے ایک بہترین سماجی اور رومانوی کہانی ہے۔ بیلی راجپوتاں کی ملکہ نمرہ احمد کی دوسری کتاب ہے۔ اس کتاب میں دو کہانیاں شامل ہیں ” بیلی راجپوتاں کی ملکہ” اور” مہرالنساء”۔ ان دونوں … مزید پرھئے

موت کے مسافر ناول از اسلم راہی ایم اے

موت کے مسافر ناول از اسلم راہی ایم اے

اسلامی تاریخی ناول “موت کے مسافر” از اسلم رہی ایم اے اسلامی تاریخ میں ساتویں صدی ہجری یا تیرھویں صدی عیسوٰ کا نصف اول ایک پُرآشوب دور تھا۔ جو سقوط بغداد پر منتج ہوا۔ اس مختصر سے عرصے میں ایک طرف ارضِ فلسطین کی بازیابی کے لیے یورپ کی تمام … مزید پرھئے

سلطان مسعود غزنوی از اسلم راہی

سلطان مسعود غزنوی عالم اسلام کے عظیم  سپہ سالار سلطان محمود غزنوی کا ہونہار بیٹا ور اسلام کا رجلِ عظیم تھا۔ باپ کےبعد جب سلطان ہوا تو بڑی بڑی عسکری قوتوں کو اپنے سامنے  گھوٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا۔ تاریخ اسلام کا ایک بہت بڑا کردار علی بن ربیع اس … مزید پرھئے

آفرنیش ناول از صغیرملال

آفرنیش ناول از صغیرملال

آفرنیش ناول تحریر صغیرملال صغیر ملال پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور شاعر، افسانہ نگار، ناول نگار اور مترجم تھے۔ صغیر ملال 15 فروری 1951ء کو راولپنڈی کے نزدیک ایک گاؤں میں پیدا ہوئے اور 26 جنوری 1992ء کو اس جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ انہوں نے بہت … مزید پرھئے