صبر ایوب از عبدالرحمٰن شوق امرتسری

صبر ایوب از عبدالرحمٰن شوق امرتسری

صبر ایوب از عبدالرحمٰن شوق کتاب “صبرِ ایوب” یعنی سوانح حضرت ایوب علیہ السلام مع واقعہ صبرِ ایوب علیہ السلام” ۔ مصنف عبدالرحمن شوق امرتسری ہیں۔ اس تصنیف میں حضرت ایوب علیہ السلام کی زندگی کے اعلیٰ اوصاف اور واقعات کو قرآن پاک کے حوالہ جات کے ساتھ خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے مسلط کردہ امتحان کے دوران ان کی برداشت اور شکرگزاری جو نہ ختم ہونے والی اذیتوں پر مشتمل تھی، تفصیل سے درج کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ، کتاب میں “رحمت” سے متعلق المناک تاریخی واقعات کو بھی بیان کیا گیا … مزید پرھئے

الحزب الاعظم عربی مع اردو ترجمہ از ملا علی القاری

الحزب الاعظم عربی مع اردو ترجمہ از ملا علی القاری الحزب الاعظم قرآن اور سنت نبوی سے اخذ کردہ مسنون دعاؤں کا ایک خوبصورت، منظم اور جامع مجموعہ ہے۔ یہ کتاب جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، قرآن و حدیث کی دعاؤں اور وظائف کا ایک انتہائی خوبصورت اور مفید کتاب ہے۔ اس میں مسلمانوں کی سب سے مشہور اور پسندیدہ دعائیں اور وظائف شامل ہیں، جو روزانہ 15 سے 30 منٹ کے آسان اوقات میں تقسیم ہوتے ہیں۔ یہ بے پناہ فائدے کی کتاب ہے اور ہر مسلمان اسے پڑھنے اور مطالعہ کرنے سے بہت فائدہ اٹھائے گا۔ ملا … مزید پرھئے

الرحیق المختوم اردو از صفی الرحمن مبارک پوری

الرحیق المختوم اردو از صفی الرحمن مبارک پوری

الرحیق المختوم اردو از صفی الرحمن مبارک پوری ‘الرحیق المختوم’ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک قابل ذکر تحقیقی تصنیف ہے جسے شیخ صفی الرحمن مبارکپوری نے لکھا ہے۔ اس کتاب نے 1979 میں رابطہ اسلامی مکہ کی طرف سے منعقدہ مُقابلہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم، میں پہلا انعام حاصل کیا. کتاب کا مصنف “مولانا صفی الرحمن مبارکپوری” 6 جون 1943ء کو اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں مبارکپور سے ایک میل کے فاصلے پر واقع گاؤں حسین آباد میں پیدا ہوئے۔ آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم اپنے دادا اورچچا سے حاصل کی۔ ابتدا میں … مزید پرھئے

اپنی ویب سائیٹ خود بنائیں از یاسر جواد

اپنی ویب سائیٹ خود بنائیں از یاسر جواد

اپنی ویب سائیٹ خود بنائیں از یاسر جواد اپنی ویب سائیٹ خود بنائیں، گیلن گرائمز کی انگریزی کتاب “مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج 2000 ایزی گائیڈ” کا اردو ترجمہ ہے جسے یاسر جواد نے ترجمہ کیا ہے۔ دس منٹ کے اسباق پر مشتمل یہ کتاب آپ کو اپنا ویب سائیٹ بنانے کے عمل میں مرحلہ بہ مرحلہ رہنمائی دیتی ہے۔ کتاب “اپنا ویب سائیٹ خود بنائیں” ہر اُس شخص کے لئے ہے جوفرنٹ پیج 2000 کی مدد سے ایک ویب سائیٹ بنانا چاہتا ہے یا پہلے سے موجود سائیٹ میں بہتری لانے کا خواہشمند ہے۔ آپ کے پاس فرنٹ پیج کے علاوہ … مزید پرھئے

تذکرہ علماء و مشائخ پاکستان و ہند جلد دوم از پرفیسر محمداقبال مجددی

تذکرہ علماء و مشائخ پاکستان و ہند جلد دوم از پرفیسر محمداقبال مجددی

تذکرہ علماء و مشائخ پاکستان و ہند جلد دوم از پرفیسر محمداقبال مجددی تذکرہ علماء و مشائخ پاکستان و ہند، کتاب میں تقریباً 210 علماء و مشائخ کے تحقیقی احوال، ان کی تصانیف اور دعوت و عزیمت کی تاریخ میں اُن کے کارنامے بیان کئے گئے ہیں۔ ان کتابوں کا پہلی بار تعارف کروایا گیا ہے، تقریباً پانچ سو مخطوطات کے خوالے اور ان سے براہِ راست استفادہ کیا گیا ہے، اور ہزاروں نادر الوجود مطبوعات کا ذکر بھی دلچسپی سے خالی نہیں ہے۔ علماء کے علاوہ سلسلہ چشتیہ، قادریہ، سہروردیہ، مغربیہ ، رفاعیہ اور نقشبندی صوفیاء کے تحقیقی حالات … مزید پرھئے

تذکرہ علماء و مشائخ پاکستان و ہند جلد اول از پرفیسر محمداقبال مجددی

تذکرہ علماء و مشائخ پاکستان و ہند جلد اول از پرفیسر محمداقبال مجددی

تذکرہ علماء و مشائخ پاکستان و ہند جلد اول از پرفیسر محمداقبال مجددی تذکرہ علماء و مشائخ پاکستان و ہند، کتاب میں تقریباً 210 علماء و مشائخ کے تحقیقی احوال، ان کی تصانیف اور دعوت و عزیمت کی تاریخ میں اُن کے کارنامے بیان کئے گئے ہیں۔ ان کتابوں کا پہلی بار تعارف کروایا گیا ہے، تقریباً پانچ سو مخطوطات کے خوالے اور ان سے براہِ راست استفادہ کیا گیا ہے، اور ہزاروں نادر الوجود مطبوعات کا ذکر بھی دلچسپی سے خالی نہیں ہے۔ علماء کے علاوہ سلسلہ چشتیہ، قادریہ، سہروردیہ، مغربیہ ، رفاعیہ اور نقشبندی صوفیاء کے تحقیقی حالات … مزید پرھئے