سرتورفقیر جنگ ملاکنڈ 1897ء کا عظیم مرد مجاہد از امجدعلی اُتمان خیل
کتاب سرتورفقیر (جنگِ ملاکنڈ 1897ء کا عظیم مرد مجاہد) تحریر و تحقیق: امجدعلی اُتمان خیل یہ کتاب خطہ ملاکنڈ کے اُس عظیم جنگجو اور بہادر غازی کی مکمل تاریخی داستان ہے جو تاریخ کے اوراق میں “سرتورفقیر” کے نام سے مشہور ہے اور انگریزوں نے اپنی تحریروں میں Mad Mullah کے نام سے یاد کیا ہے۔ یہ کتاب اُس عظیم مرد مجاہد کی کہانی ہے جو 1897 ء میں ملاکنڈ کے عظیم معرکہ میں برطانوی سامراج کے سامنے آہنی دیوار بن کر کھڑا ہوگیا تھا ۔ ملاکنڈ کے اس عظیم معرکہ میں سرتورفقیر کے ساتھ سوات، باجوڑ، بونیر اور ملاکنڈ … مزید پرھئے