دربارِ حرام پور ناول از عبدالحلیم شرر
دربارِ حرام پور ناول از عبدالحلیم شرر – Asrar Darbar e Harampur Abdul Haleem Sharar Pdf Free Download دربارِ حرام پور ناول ، تصنیف جناب عبدالحلیم شررصاحب۔ یہ ناول دراصل حرام پور کے نواب کی کہانی ہے جن کے حرم سرا میں ہر رات کئی نئی اور خوبرو لڑکیوں کا اضافہ ہوتا ہے جو ہندوستان کے مختلف علاقوں سے ڈھونڈ کر لائی جاتی ہیں اور جن میں اپنی مرضی سے آنے والی اور زبردستی لائی جانے والی دونوں طرح کی لڑکیاں ہوتی ہیں۔ اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ جب ہمہ وقت نواب کی حرام سرا کی خدمت … مزید پرھئے