مقاصد شریعت از ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی

مقاصد شریعت

مقاصد شریعت

کتاب : مقاصدِ شریعت

تصنیف: ڈاکٹرنجات اللہ صدیقی

Related Post

اسلامی زندگی گزارنے کے لئے مقاصد شریعت کو سمجھنا اور موقع بموقع ان کی طرف رجوع ضروری ہے۔ احکامِ اسلام میں چند اعلیٰ مقاصد کا حصول پیش نظر رہا ہے اور یہ مقاصد ان احکام کے باہمی ربط کو سمجھنے میں مدد دیتے ہیں۔ احکام کی حکمتوں کا بیان بڑا کام ہے، مگر اس سے زیادہ اہمت اس بات کی ہے کہ نئے پیش آمدہ مسائل میں حکمِ شرعی کی تلاش میں ان مقاصد اور حکمتوں سے استفادہ کے طریقے بتائے جائیں۔
بیسویں صدی میں مسلمان اہلِ علم نے فہم ِ شریعت کے سلسلے میں مقاصدِ شریعت میں غیرمعمولی دلچسپی لی جس کے نتیجے میں اس موضوع پر وسیع لٹریچر سامنے آیا ہے۔ مقاصدِ شریعت پر بحث و تحقیق کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈاکٹر محمد نجات اللہ صدیقی کی یہ کتاب بھی اسی سلسلہ کی ایک وقیع کوشش ہے۔
امید ہے کہ ان کی یہ کوشش فکر و نظر کی نئی جہتیں کھولنے اور اسلام کو دورِ حاضر کی تیزی سے بدلتی ہوئی زندگی کی قوتِ محرکہ بنانے میں مددگار ثابت ہوگی۔
کتاب ” مقاصدِ شریعت” پاکستان ورچوئل لائبریری پر آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود ڈاؤنلوڈ لنک سے استفادہ کریں ۔ شکریہ۔

یہاں سے ڈاؤنلوڈکریں۔