قرآن حکیم اور ہم از ڈاکٹر اسرار احمد

کتاب “قرآن حکیم اور ہم” تحریر ڈاکٹر اسرار احمد. یہ کتاب دراصلؒ ڈاکٹر اسرار احمد ؒ کی 8 کتابوں کو یکجا کرکے تدوین کی گئی ہے جس میں تعارفِ قرآن ،عظمت قرآن ،مسلمانوں سے قرآن حکیم کے مطالبات اور اسکے تقاضوں کو بقدرِ تفصیل بیان کیا گیا ہے۔
قرآن حکیم اللہ تعالیٰ کا سب سے بڑا انعام ہے ۔ اس حوالے سے “دنیا کی عظیم ترین نعمت قرآن حکیم” جیسے موضوع کو بھی بیان کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ مسلمانوں کی انفرادی و اجتماعی فلاح و بہبود کے لیے قرآن مجید کا لائحہ عمل کو بھی بیان کیا گیا ہے۔

Related Post