شیطان کے گماشتے ناول از اسلم راہی ایم۔اے

Shaitaan Kay Gumashte Novel

شیطان کے گماشتے ناول از اسلم راہی ایم۔اے
شیطان کے گماشتے تاریخی ناول ۔ تصنیف اسلم راہی صاحب۔ زیر نظر ناول میں دو شیطانی قوتیں مسلمانوں سے ٹکراتی دکھائی دیں گی۔ ایک شمال کی تاریکیوں سے نمودار ہو نے والے نارمن جن کا کوئی مذہب نہ تھا۔ دوسری قوت اسلام اور حضور ﷺ کے خلاف بددہنی کرنے والوں کی تھی۔
اس میں آپ تمدن کے باغی اور تاریخ کے کردار یولوجیوس اور فلورا بددہنی کے ساتھ عشق کرتے بھی دکھائی دیں گے۔ اس ناول میں وخشی نارمنوں کے غیر مہذب سردار مناکش کی شہزادی سیرد، مسلمان سالار اسمٰعیل بن موسیٰ سے ٹکراتی ، نفرت کرتی، ہارتی پھر محبت کرتی دکھائی دے گی۔
ناول “شیطان کے گماشتے ” آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لنک پر کلک کریں ۔ شکریہ!

Related Post

یہاں سے حاصل کریں