دنیا کی عظیم ترین نعمت قرآن حکیم از ڈاکٹر اسرار احمد

کتاب “دنیا کی عظیم ترین نعمت قرآن حکیم” تحریر از ڈاکٹر اسرار احمد

زیرِ نظر کتابچہ ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی رمضان المبارک میں ختمِ تروایح کے موقع پر دنیا کی عظیم ترین نعمت قرآنِ حکیم کے عنوان سے تقریر کردہ گفتگو ہے ۔ بعد ازاں اسکو جون 2000؁ کو صفحہ قرطاس میں لایا گیا۔جوکہ 32 صفحات پر مشتمل ہے ۔ اس کتابچہ میں ڈاکٹر اسرار احمدؒ نے عظمتِ قرآن،تحریک رجوع الی القرآن، قرآنِ حکیم کے تقاضے،ان موضوعات پر اظہارِ خیال فرمایا ہے ۔

دنیا کی عظیم ترین نعمت قرآنِ حکیم.pdf