خلائی ایڈونچر سیریز مکمل سیٹ از اےحمید

خلائی ایڈونچر سیریز مکمل سیٹ از اےحمید

خلائی ایڈونچر سیریز مکمل سیٹ از اےحمید

خلائی ایڈونچر سیریز 12 ناول مکمل سیٹ ۔ ایک نہایت دل چسپ خلائی سائنس ایڈونچر سیریز جسے اے حمید صاحب نے لکھا ہے ۔ نونہال ادب ہمدرد فاؤنڈیشن پریس کراچی نے شائع کیا۔

خلائی ایڈونچر بچوں کے لئےنہایت  دلچسپ اور سنسنی  خیزسائنس فکشن سیریز ہے ۔ یہ سیریز  12 ناولزپر مشتمل ہے۔ ہر ناول ایک مکمل سائنس فکشن کہانی، ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور۔

سیارہ اوٹان کی خلائی مخلوق نسل انسانی کو ختم کرنے کے لئےزمین پرحملہ کرنے کا منصوبہ بناتی ہے۔ عمران اور اُس کی بہن شیبا اوٹان کے حملے سے زمین کو بچانے کے لئے اُٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔  مگر کیسے؟ کیا وہ اکیلے اوٹان کی زبردست سائنسی قوت کا مقابلہ کرسکتے ہیں؟

خلائی مخلوق کا زمین پر خطرناک مشن شروع ہوجاتا ہے۔ عمران، شیبا کی تلاش میں برازیل کے جنگلات میں جا پہنچتا ہے۔ پراسرار سانپ خلائی سرنگ کے ذریعہ سے شیبا کو فرار کرانے میں کامیاب ہوجاتاہے۔ عمران، شیبا کو خلائی کیپسول میں قید کرکے خلا میں چھوڑدیاجاتا ہے۔

خلائی عفریت عمران ، شیبا کے خلائی جہاز پر حملہ کردیتی ہے۔ عمران ، شیبا حیرت انگیز طریقے سے سکندر اعظم کے زمانے میں جا پہنچتے ہیں۔ زمین کی تباہی کے لئے خلائی مخلوق ایک خطرناک فارمولا ایجاد کرتی ہے۔ سمندر کی تہ میں خلائی مخلوق کی خوفناک سرگرمیاں۔

امید ہے اے حمید صاحب کے دوسرے ناولوں کی طرح یہ سیریز بھی قارئین کو پسندآئیگی۔

خلائی ایڈونچرسیریزکے تمام بارہ ناول  قارئین کی خدمت میں پیش کئے جارہے ہیں ۔ ہر  ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔  شکریہ

خطرناک سگنل

لاش چل پڑی

Related Post

کالا جنگل نیلی موت

خلائی سرنگ سے فرار

وہ خلا میں  بھٹک گئے

خلائی مخلوق کراچی میں

موت کی شعاعیں

خطرناک فارمولا

تابوت سمندر میں

آسمانی مخلوق کا حملہ

عمران کی لاش

شہرپتھر بن گیا