آنچل ناول از محی الدین نواب

Aanchal novel by Mohiuddin Nawab

آنچل ناول تحریر محی الدین نواب۔ ایک عیار اور مکار طوائف کا قصہ جو اپنی خباثتوں سمیت شریفوں کے محلے میں آبسی تھی۔ اس آنچل کے تقدس اور بے حرمتی کی کہانی جو قوم کی ماؤں بیٹیوں کے ننگے سر ڈھانپتا ہے۔ اُن چکلوں کی کہانی جو “اُس بازار” سے نکل کر گلی محلوں میں گندگی پھیلارہے ہیں۔ وہ ایسی بیماری کی طرح تھی جو شریف آدمی کو لگ جائے تو وہ مارے شرم کے علاج بھی نہیں کرسکتا۔ آنچل کے سائے میں عزت محفوظ رہتی ہے اور اسی انچل کے سائے میں بدکاری بھی ہوتی ہے۔
ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے. ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لنک پر کلک کریں.

Related Post

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں