حاذق از حکیم اجمل خانؒ
کتاب حاذق مصنف مسیح الملک حکیم اجمل خان ؒ۔ حکمت کی ایسی نایاب کتاب ہے جو آج تک کوئی پیش نہیں کرسکا۔ جس میں خاص بیماریوں کیلئے خاص الحاص نسخے بھی شامل کئے گئے ہیں۔
امراض کے اسباب، علامات اور علاج کے رموز و نکات ۔ اساتذہ فن اطباء کرام اور بدن انسان کو لاحق ہونے والے جملہ امراض اور علاج وغیرہ سے دلچسپی رکھنے والے ہر مردوزن کے لئے یہ کتاب ایک بااعتماد استاد ثابت ہوگی۔ علاج معالجہ کے شکنجہ میں گرفتار انسانیت کی خدمت اور علم طب پر مکمل دسترس حاصل کرنے کے کتاب “حاذق” بھرپور مدد اور راہنمائی فراہم کرتی ہے۔ نیز طلباء و طالبات طبیہ کالجز کے نصاب کے اکثر مضامین کی تیاری کے لئے ایک مفید ترین ذریعہ ثابت ہوگی۔ اُمید ہے کہ علمی و طبی حلقوں میں اس کی خوب پذیرائی کی جائے گی۔
کتاب حاذق آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے پاکستان ورچوئل لائبریری پر دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے ذیل میں موجود لنک پر کلک کریں۔ شکریہ!
Posted inHakeem Ajmal Khan Hikmat Books Urdu Tibb Books Unani Ilaj Books Urdu Books Urdu Ilaj Books حکیم اجمل خان طبِ یونانی طبی کتب یونانی طریقہ علاج
بہت نایاب اور بہت لاجواب کتاب ہے ۔
جزاک اللّہ خیرا و احسن الجزاء۔
اللہ کرے اس کتاب میں تمام بیماریوں کی دوا اور شفا ھو میں تو ابھی ابھی اس کتاب کو نٹ میں دیکا کوشش رکھا ھوں کہ پڑوں
آپ نے بالکل سچ کہا
very helpful in the usual life of mankind this book is
This book is very useful in the day today life of man kind.