278

ولیمہ ایک مسنوں دعوت از اُمِ عبدِ منیب

 ولیمہ ایک مسنوں دعوت از اُمِ عبدِ منیب

ولیمہ ایک مسنون دعوت۔ ولیمہ ایک ایسی دعوت ہے جو رشتہِ ازدواج سے منسلک ہونے کی خوشی میں مسلمان دلہے کی طرف سے کی جاتی ہے۔ اس دعوت میں کئی حکمتیں پوشیدہ ہیں۔ مثال کے طور پر:
لوگوں کو پتا چل جاتا ہے کہ ولیمہ کرنے والے مرد نے نکاح کیا ہے۔ لہٰذا اس پر کوئی شک نہیں کرسکتا کہ نامعلوم وہ کون سی اور کیسی عورت کے ساتھ رہ رہاہے۔ ولیمہ کی دعوت کرنے میں بیوی کی عزت افزائی کا اظہار پایا جاتا ہے۔ نکاح کرنے میں والا دعوت کے ذریعے اپنی مسرت کا اظہار کرتا ہے۔ دوستوں، پڑوسیوں اور رشتہ داروں کی دعوت کرنے سے خوشی کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے۔ شادی خانہ آبادی یعنی نئے گھر کے آغاز پر مل کر اظہارِ محبت اور برکت حاصل کی جاتی ہے۔ بہت سے نادار اور بھوکے لوگوں کو کھانا مل جاتا ہے۔ اس طرح وہ بھی اس خوشی میں شریک ہوجاتے ہیں۔

ولیمہ ایک مسنون دعوت از Pdfbooksfree.pk

یہاں سے حاصل کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں