242

میجر پرمود کا اغوا عمران سیریز از صفدر شاہین

میجر پرمود کا اغوا عمران سیریز از صفدر شاہین
پیش خدمت ہے عمران، پاکیشیا سیکرٹ سروس اور بلگارنیہ کے نامور سیکرٹ ایجنٹ میجر پرمود کا مشترکہ کارنامہ ” میجر پرمود کا اغوا” ۔ جاسوسی ناولوں کے قارئین جو عمران کو پسند کرتے ہیں وہ میجر پرمود کے کردار کو بھی بے حد پسند کرتے ہیں۔ لیکن جب دلیری اور ذہانت کی علامت میجر پرمود اور علی عمران مل کر کسی کیس میں ناقابل یقین اور خوفناک کارنامے انجام دیتے ہیں تو پڑھنے والے کے دل کی دھڑکنیں تیز ہوجاتی ہیں اور یہ کارنامے اس کے لئے دو آتشہ بن جاتی ہیں۔ جن کا سحر عرصہ دراز تک اس کے ذہن کو جکڑے رکھتا ہے۔ اور وہ مصنف سے اصرار کرتے ہیں کہ اگلا ناول بھی انہی دو عظیم جاسوسی کرداروں پر لکھا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں