904

سیفُ الملُوک و بدیعُ الجمال از میاں محمدبخش صاحب

سیفُ الملُوک و بدیعُ الجمال از میاں محمدبخش صاحب

کتاب سفرُالعشق یعنی قصہ سیف الملوک و بدیع الجمال مصنف عارف کامل میاں محمد بخش صاحب ۔جس میں شہزادہ سیف الملوک اور پری بدیع الجمال کی داستان کو پنجابی شاعری میں بیان کیا گیا ہے۔ اس کتاب کا یہ اردو ترجمہ جناب چودھری محد انور بسرا صاحب نے کیا ہے۔
یہ کتاب اب پاکستان ورچوئل لائبریری پر آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لنک پر کلک کریں۔ شکریہ!

یہاں سے حاصل کریں۔

3 تبصرے “سیفُ الملُوک و بدیعُ الجمال از میاں محمدبخش صاحب

  1. کام تمام میسّر ہوندے نام ادا چت دھریاں رحموں سکے ساولے کر دا قہرو ساڑے ہریاں

  2. آپ کی ویب سائٹ سے میاں محمد بخش کی کتاب “سیف الملوک و بدیع الجمال” ملی جو کافی عرصے سے میں ڈھونڈ رہا تھا. لیکن اس کتاب میں میں نے ایک کم یہ پائی۔ وہ یہ کہ آپ کے پاس موجود کتاب صحیح طرح سے سکین نہیں کی گئی ہے۔ بلکہ اس کتاب کا اکثر و بیشتر حصہ انسکینڈ ہے۔ آپ کے پاس موجود کتاب صرف 202 صفحات پر مشتمل ہے ۔ حالانکہ اصل میں یہ کتاب ایک ہزار کے قریب صفحات پر مشتمل ہے۔
    تو برائے مہربانی اگر اپ کہیں سے اس کو حاصل کر سکتے ہیں تو مجھے اس کے بارے میں اگاہ کریں۔ مجھے اس کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ کیونکہ یہ کہیں سے مل نہیں رہی ہے۔ اپ کی ویب سائٹ سے مجھے ملی تھی لیکن وہ بھی ان کمپلیٹ ہی ہے۔

    I was looking for Mian Muhammad Bukhsh’s book “Saif al-Muluk wa Badi’ al-Jamal” on your website for quite some time. However, I found only a partial version of the book. It seems that the available copy on your website is incomplete, with most of it being unscanned. The book I found on your website comprises only 202 pages, whereas the original book is around a thousand pages long.

    If you have access to a complete and properly scanned version of this book, please let me know where I can obtain it. I am in great need of it as I have been unable to find it elsewhere. I initially found it on your website, but that copy is also incomplete. Your assistance in this matter would be greatly appreciated.

    Warm Regards

    Dr. Khalid Hussain

    Researcher, Translator, Columnist, Author, Blog Writer

    Baba Ghulam Shah Badshah University,

    Rajouri, Jammu & Kashmir-185234.

    E-mail: khalid6484@bgsbu.ac.in

    Contact: +918825056484, +919622474673

اپنا تبصرہ بھیجیں